the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
فرانس میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ملی شدید ہار کے بعد نیشنل فرنٹ پارٹی کی رہنما میرین لے پین اب جلد ہی سیاست چھوڑ دیں گی۔ مقامی میڈیا میں جاری خبروں کے مطابق 27 سال کی لے پین نیشنل فرنٹ پارٹی کی رہنما ہیں اور انہیں پارٹی کے مستقبل کے رہنما کے طور پر دیکھا جا رہا تھا۔ صدارتی انتخابات میں اعتدال پسند نظریے کے رہنما ایمینئل میكرون کو 66.06 فیصد ووٹ ملے ہیں جبکہ مرین لے پین صرف 33.94 فیصد ووٹ حاصل کر پائیں۔

لے پین نے بھی انتخابات ہارنے کے چند گھنٹے بعد ہی کہا تھا کہ پارٹی کو نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے اور اس کا آغاز وہ



فوری طور پر کریں گی تاکہ آئندہ پارلیمانی انتخابات میں انہیں کامیابی حاصل ہو سکے۔لےپین نیشنل فرنٹ پارٹی کی بانی جین لے پین کی پوتی ہیں۔


لی فگاروکے مطابق محترمہ میرین لے پین بدھ کو جون میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات نہیں لڑنے کا اعلان کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ پارٹی کے صدر کے عہدے سے بھی استعفی دیں گی۔

خبروں کے مطابق ایسا سمجھا جاتا ہے کہ لے پین اب اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ وقت بتاناچاہتی ہیں۔ اگرچہ نیشنل فرنٹ پارٹی نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔ لیکن پارٹی کے افسر نے بتایا ہے کہ اب وہ عوامی زندگی سے دور ہونا چاہتی ہ
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.